287۔ خاموشی

بِكَثْرَةِ الصَّمْتِ تَكُوْنُ الْهَيْبَةُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲۴) زیادہ خاموشی رعب و ہیبت کا باعث ہوتی ہے۔ انسان معاشرے میں اپنی عزت و وقار اور رعب و دبدبہ کو قائم کرنے کے لئے بہت سے امور انجام دیتا ہے۔ امیرالمومنینؑ نے ایک مختصر سے جملے میں اس ہیبت و رعب کے لئے ایک اصول بیان … 287۔ خاموشی پڑھنا جاری رکھیں